Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات میں غیر یقینی موسم، ڈرائیور محتاط رہیں

 
ابوظبی: متحدہ عرب امارات میںبارش اور تیز ہوا کے باعث ڈرائیوروں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی گئی۔ وزارت داخلہ نےاعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں بارش اورتیز ہوا کے ساتھ موسم غیر یقینی ہوگیا ہے ۔ مرکزی شاہراہوں اور ہائی وے پر سفر کرنے والے ڈرائیور محتاط رہیں اور سلامتی کے ضوابط پر عمل کریں۔
 

شیئر: