خاشقجی قتل کیس:سابق مشیر سعود القحطانی کو بلیک لسٹ کردیا گیا
جمعرات 15 نومبر 2018 3:00
پبلک پراسیکیوشن نے بتایا کہ سعودی ٹیم کو استنبول سے خاشقجی کو سعودی عرب لانے کا کام سونپا گیا تھا۔ سابق مشیر سعودی القحطانی کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے۔ انہیں مملکت سے سفر سے روک دیا گیا ہے۔ ان سے تفتیش چل رہی ہے۔ ان کا کردار محکمہ خفیہ کے سابق سربراہ کے کہنے پر ملاقات کرنے والے گروپ کے سربراہ سے ملاقات تک محدود تھا۔ القحطانی نے خاشقجی کو وطن واپس لانااپنی فتح سمجھ رہے تھے۔ سعودی قونصل خانے سے سی سی کیمرے معطل کرنے کا ذمہ دار ان میں سے ایک شخص ہے۔
پراسیکیوٹر کی پریس کانفرنس، مزید تفصیلات کچھ دیر بعد