صدر رام ناتھ، ویتنام اور آسٹریلیا کا دورہ کرینگے ہفتہ 17 نومبر 2018 3:00 نئی دہلی.... صدر رام ناتھ کووند اتوار کو ویتنام اور آسٹریلیا کے ایک ہفتے کے دورے پرروانہ ہونگے۔کسی آسیان ملک کیلئے یہ انکا پہلا دورہ ہوگا جبکہ کسی ہندوستانی صدر کا آسٹریلیا کا پہلا دورہ ہوگا۔ ویتنام نئی دہلی آسٹریلیا دورہ صدر رام ناتھ کووند شیئر: واپس اوپر جائیں