Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارجن کے چہرے پر نقاب

حال ہی میں ارجن کپور کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جن میںوہ جیکٹ میں منہ پر نقاب لگائے گاڑی میں سوار ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ تصاویر ارجن کے فلمساز اشوتوش کے آفس کے باہر کی ہیں۔ بتایاجارہاہے ارجن اگلی فلم میں نئے انداز میں سامنے آئیں گے ۔قبل از وقت میڈیا کے کیمروں سے بچنے کیلئے ارجن کالا نقاب پہن کر باہر نکلے ہیں۔ وہ اگلی فلم ' پانی پت' میں کام کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: