Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آزادی کے بعد 21نومبر1947 ءکو پہلے ڈاک ٹکٹ کا اجرا

نئی دہلی۔۔۔دن،مہینے اور سال تاریخی واقعات اورحادثات کے مابین گزرتے ہوئے تاریخ رقم کرجاتے ہیں۔ ہندوستان کی آزادی کے بعد 21نومبر 1947ء کا دن مخصوص اہمیت کا حامل ہے۔ اس دن ہندوستان میں ساڑھے 3آنے کا پہلا ڈاک ٹکٹ’’جے ہند‘‘نام سے جاری کیا گیاتھا ۔

21نومبرکو ہونیوالے چند واقعات:

٭1517ء کو دہلی کے حکمراں سکندر لودھی کا انتقال ہوا ۔
٭1939ء  سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادوکا یوم پیدائش ۔
٭1941ء گجرات کی پہلی وزیر اعلیٰ آنندی بین کایوم پیدائش ۔
٭1963ءمیں کیرالا کے تھومبا مقام سے پہلا راکٹ چھوڑنے کے بعد ہندوستانی خلائی تحقیقات کا کام شروع ہوا ۔
٭1970ء کو ہندوستانی سائنسداں سی وی رمن چل بسے ۔
مزید پڑھیں:- - - -مدھیہ پردیش: ہیما مالنی کےانتخابی جلسہ میں ’ ’ بتی گُل‘‘

شیئر: