Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سبزہ خور ڈائناسور کا ڈھانچہ مل گیا

برازیلیا - - --برازیل کے جنگلات سے ڈائناسور کا ایک ڈھانچہ ملا ہے جس کے بارے میں ماہرین کا دعویٰ ہے کہ یہ گوشت نہیں، سبزہ خورتھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ڈائنا سور تقریباً 225 ملین سال پرانا ہے اور اس کی گردن ماضی میں ملنے والے ڈائناسور کے ڈھانچوں سے زیادہ لمبی ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پتے کھا کر گزارہ کرتا ہو گا۔ یہ ڈھانچہ 12فٹ لمبا اور 5فٹ اونچا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -دنیا میں ہر سال 15کروڑ شارک مختلف مقاصد کیلئے ہلاک کردی جاتی ہیں

 

شیئر: