Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد عرب ممالک کا دورہ کریں گے، ایوان شاہی

سعودی خبر رساں ایجنسی ’’واس‘‘ نے کہا ہے کہ ایوان شاہی سے اعلامیہ جاری ہوا ہے جس کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو متعدد عرب ممالک کا دورہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
 

شیئر: