Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمہوریت کے نام پر آمریت مسلط، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق نے کہا:
عمران اور ان کے ساتھی کھلے عام اپوزیشن کانام نام لے لےکر پکڑنے اور نہ چھوڑنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔بدقسمتی سے ملک پر جمہوریت کے نام پر سول آمریت مسلط ہو گئی ہے۔جھوٹ اور جبر کے سہارے ملک کیسے چلے گا ؟۔
 

شیئر: