Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تجاوزات کا خاتمہ: سپریم کورٹ کے حکم پر بڑھا چڑھا کر عمل ہورہا ہے، فاروق ستار

کراچی: فاروق ستار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی اپنی مرضی سے تشریح کرکے اس پر بڑھا چڑھا کر کیوں عمل درآمد کیا جارہا ہے، ۔انہوں نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کے حکم پر مرضی کی تشریح کر کے بڑھا چڑھا کر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا حکم اہم ہے۔ تجاوزات کا خاتمہ ہونا چاہیے لیکن تمام جائز دکانداروں اور کرایہ داروں کو بے روزگار کیا گیا جو عرصے سے کے ایم سی کی دکانوں میں تھے۔

شیئر: