Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جی 20 کانفرنس میں شرکت کریں گے

بیجنگ۔۔۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ 27 نومبر سے 5 دسمبر تک غیر ملکی دورہ کریں گے'دورے کے دوران وہ جی ٹوئنٹی ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت سمیت 4 ممالک اسپین، ارجنٹائن ، پانامہ اور پرتگال بھی جائیں گے۔ جی ٹوئنٹی سربراہی کانفرنس بیونس آئرس میں 30 نومبر سے یکم دسمبر تک منعقد ہوگی۔چینی وزارت خارجہ اور وزارت تجارت کے حکام نے کہا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے بعد چینی صدر کا یورپ اورلاطینی امریکہ کایہ پہلا دورہ ہوگا۔

شیئر: