ویب سائٹ پر 48گھنٹے میں 7ہزار ریال دیکر ایم بی بی ایس بننے لگے
اتوار 25نومبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ ویب سائٹ پر 48گھنٹے میں 7ہزار ریال دیکر ایم بی بی ایس بننے لگے
٭ زنانہ لوازمات فروخت کرنے والی بعض دکانوں پر سعودی شہریوں کو ملازمت کی اجازت دیدی گئی
٭ انڈونیشیا سے گھریلو عملہ لانے کا اختیار کمپنیوں کو دیکر لاگت بڑھا دی گئی، ریکروٹنگ ایجنسیوں کا دعویٰ
٭ ٹرین منسوخ کرنے پر مسافروں کو معاوضہ دیا جائیگا، پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی
٭الحدیدة بندرگاہ کے انتظامات سے دستبردار ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، یمنی حکومت
٭ پبلک پراسیکیوشن نے لڑکیوں کیساتھ زیادتی کرنے والے پر” حد حرابہ“ کے نفاذ کا مطالبہ کردیا
٭ جعلی ڈگریاں استعمال کرنے کی سزا 10برس قید ہے، سعودی وکیل
٭ ہمیں سڑکوں پر گڑھوں کے عذاب سے بچایا جائے، اہل جدہ کا مطالبہ
٭ مالی اصلاحات اور تیل کے ماسوا ذرائع سے آمدنی کی بدولت بجٹ خسارہ انتہائی حد تک کم ہوجائیگا، ماہرین
٭ چارے کی کاشت بند کرنے پر نرخوں میں 5فیصد اضافہ ہوگیا
٭٭٭٭٭٭٭٭