کراچی... ڈالر کی قدر میں کمی کے بعدقیمت خرید 135.20اور قیمت فروخت 134.70پر آگئی۔جبکہ گزشتہ ہفتہ انہی دنوں میں قیمت خرید 136 تک جاپہنچی تھی۔ اسی طرح سعودی ریال کی قیمت خرید 36.15اور قیمت فروخت 35.80رہی۔ اماراتی درہم 37اور 36.70جبکہ برطانوی پونڈکی قدر 175اور 172.50رہی۔