Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سارہ اور تیمور کا گڈا

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہیں ایک انوکھا تحفہ ملاہے ۔ہندوستانی ٹی وی کے مطابق سارہ علی خان نے ایک ریالٹی ٹی وی شو میں شرکت کی ہے جہاں انہیں ان کے بھائی سیف علی اورکرینہ کے بیٹے تیمور کا ہمشکل کھلونا تحفے میں پیش کیاگیا ۔سوشل میڈیا پر سامنے آنےوالی تصویر میں سارہ تیمور کے گڈے کے ساتھ کھیلتی اور اسے گود میں لیتی دکھائی دے رہی ہیں۔
 
 

شیئر: