المعتمدة کو انشورنس کی اجازت
ریاض ... سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے ”المعتمدة کمپنی“ کو انشورنس پیکیج جاری کرنے کی اجازت دیدی۔ 27نومبر 2018ءسے المعتمدة کمپنی کو جملہ شاخوں سے انشورنس پیکیج جاری کرنے کی اجازت مل گئی۔ کمپنی پر پابندی تھی جس نے ساما کی شرائط پوری کرکے اصلاح حال کی رپورٹ پیش کردی تھی۔