Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصر اور تیونس کے ذرائع ابلاغ میں سعودی ولی عہد کی زبردست پذیرائی

جمعرات 29نومبر 2018ءکو سعود ی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جی 20میں سعودی عرب کی نمائندگی کیلئے ارجنٹائن پہنچ گئے
٭ مصر اور تیونس کے ذرائع ابلاغ میں سعودی ولی عہد کی زبردست پذیرائی
٭ لیبر کورٹ سے قبل ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے انتہائی حد 21روز مقرر
٭ آرامکو جازان کے کوہستانی علاقے میں قہوے کی کاشت کریگی
  ٭ سعودی عرب خطے میں استحکام والی موثر طاقت ہے، پومپیو
٭ تیل پیداوار میں کنٹرول کا سہرا شہزادہ محمد بن سلمان کے سر جاتا ہے، پوٹین
٭ سعودی عرب میں ایڈز سے بچاﺅ کیلئے احتیاطی حکمت عملی
٭ القدیہ سیاحتی منصوبے کی انتظامیہ 100سعودی کارکن تعینات کرنے میں کامیاب
٭ کیمیکل اسلحہ پر پابندی کی نگراں عالمی تنظیم کی مجلس عاملہ میں سعودی عرب کی رکنیت برقرار
٭ خواتین کو کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے اسٹیڈیم میں جانے پر پابندی اٹھانے کی آخری مہلت
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: