انیل کا سونم سے اظہار تشکر
جمعرات 29 نومبر 2018 3:00
بالی وڈ اداکار انیل کپورنے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرنے پر سونم کاشکریہ ادا کیاہے۔ حال ہی میں سونم نے والد انیل کپور کی ماضی کی فلموں کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداحوں نے تو پسند کیا ، ساتھ ہی سونم کے والد انیل کپور نے بھی اس تصویر کی وضاحت کرکے سونم کا شکریہ ادا کرڈالا۔ انیل کپور سونم کپور اور اہلخانہ کےساتھ چھٹیاں گزارنے لندن میں موجود ہیں۔