حال ہی میں بیٹی کی ماں بننے کے بعد اداکارہ نیہا دھوپیا اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی جانب لوٹ آئی ہیں۔ خبروں کے مطابق بیٹی کی پیدائش کے صرف 10 روز بعد ہی نیہا نے دوبارہ اپنے ٹی وی شو کی ریکارڈنگ شروع کردی۔نیہا دھوپیا نے اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر کام کاآغاز کرتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے ۔نیہا رواں برس اداکار انگت بیدی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔