ینبع :برساتی ریلے سے 4نعشیں برآمد
ینبع ....شہری دفاع کے امدادی یونٹس نے برساتی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں برآمد کر لیں۔سبق نیوز کے مطابق شہری دفاع کی امدادی کارروائیوں میں فضائی یونٹ نے بھی شرکت کی ۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور ایک مرد شامل ہے جو برساتی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے تھے ۔