Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرمپ نے سہ ملکی تجارتی سمجھوتہ نافٹاختم کردیا

واشنگٹن...امریکی صدر ٹرمپ نے سہ ملکی تجارتی سمجھوتہ نافٹاختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔صدر ٹرمپ نے ارجنٹینا سے واشنگٹن واپس جاتے ہوئے ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد امریکی کانگریس کو نافٹاسمجھوتہ ختم کرنے سے آگاہ کردوں گا۔انہوں نے کہا کہ امریکی کانگریس کو اس کا متبادل یا کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کی چوائس ہوگی۔نارتھ امریکن فری ٹریڈ ایگریمنٹ(نافٹا ) امر یکہ ،کینیڈااورمیکسیکو کے درمیان تجارتہ سمجھوتہ کہلاتاہے۔ٹرمپ نے یہ بھی کہاکہ شمالی وریاکے صدرسے ملاقات آئندہ سال جنوری یافروری میں ہوسکتی ہے۔
 

شیئر: