Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد ماریطانیہ پہنچ گئے

نواکشوط: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان ماریطانیہ پہنچ گئے۔ دار الحکومت نواکشوط کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کا استقبال صدر محمد ولد عبد العزیز نے کیا۔وہ جی 20کانفرنس میں شرکت کے بعد عرب ممالک کے دورے کے ضمن میں ماریطانیہ پہنچے ہیں۔ اس سے قبل ولی عہد امارات، بحرین، مصر اور تیونس کا دورے کر چکے ہیں۔ ماریطانیہ میں صدارتی محل میں اپنے اعزاز میں منعقد ظہرانے میں شرکت کے بعد صدر محمد ولد عبد العزیز سے مذاکرات کریں گے۔
 

شیئر: