Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جینیلا رتیش4برس بعد ایکساتھ

بالی وڈ فلمی جوڑی سے حقیقی جوری بننے والی جینیلا ڈی سوزا اپنے شوہر رتیش دیشمکھ کےساتھ4 برس بعد سینما اسکرین پر نظرآئیں گی۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق رتیش ان دنوں مراٹھی فلم کررہے ہیں۔فلم کے ایک گیت میں رتیش ،جینیلا کےساتھ گیت پیش کرتے دکھائی دیں گے۔ رتیش نے فلم کے گیت کی جھلک پیش کی ہے جس میں دونوں موجود ہیں۔ جینیلا ڈی سوزا رتیش دیشمکھ کےساتھ شادہ سے قبل کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔ دونوں 2012 میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے دونوں ایک بیٹی کے والدین ہیں۔
 
 

شیئر: