Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خراب موسم کیوجہ سے مصری بندرگاہیں بند

قاہرہ ۔۔۔۔ خراب موسم کے باعث مصر کی بیشتر بندرگاہیں بند کردی گئیں۔جنوبی سینا کی معروف بندرگاہ شرم الشیخ بھی بند کردی گئی ہے جہاں اس وقت بہت سے جہاز لنگر انداز ہیں۔
 
 

شیئر: