صامطہ میں بلدیہ کے چھاپے ہفتہ 8 دسمبر 2018 3:00 صامطہ ۔۔۔ صامطہ کمشنری کے بلدیاتی افسران نے چھاپے مار کر کئی دکانیں بند کرادیں۔ 37خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ 54دکانوں کو انتباہ جاری کیا، 922کلو گرام کھانے پینے کی ناقابل استعمال اشیاءضبط کرکے تلف کرادی گئیں۔ خلاف ورزیاں افسران بلدیہ صامطہ شیئر: واپس اوپر جائیں