Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عوام شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بیعت کی چوتھی سالگرہ منا رہے ہیں

پیر 10دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عوام شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بیعت کی چوتھی سالگرہ منا رہے ہیں
٭ ایران خلیجی امن کو خطرات پیدا کرنے والی طاقتوں کی سربراہی کرکے معاندانہ پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے،شاہ سلمان
٭ شاہ سلمان سے بیعت کی سالگرہ پر زندگی کے مختلف شعبوں میں ہمہ جہتی ترقی کی کامیابیاں نمایاں
٭ ریاض میں خلیجی سربراہ کانفرنس ، خلیجی تعاون کونسل کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم
٭ خلیجی ممالک ایک خاندان ہیں، اختلاف گھر کے اندر ہی طے کرنا ہوگا، عادل الجبیر
٭ سویڈن میں مشاورتی اجلاس کے دوران یمن کے دونوں فریقوں کے درمیان پہلی ”تکنیکی “ ملاقات
٭ اسرائیل نے روسی، ترکی گروپ سے مقابلے کیلئے 4ملکی علاقائی گروپ کی کہانی شروع کردی
٭ شمالی افریقہ کے 5ممالک سے یورپی ممالک کو نقل مکانی کا بحران دھماکہ خیز ہوگیا
٭ بحرینی مجلس شوریٰ میں 9خواتین کی شرکت، ایک یہودی اور عیسائی خاتون بھی شامل
٭ ایران نے آسٹریلیا میں مقیم دہری شہریت رکھنے والی ماہر آباد کاری خاتون کو گرفتار کرلیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: