14دسمبر جمعہ: آج کا ریال ریٹ
سعودی عرب میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ مندرجہ ذیل ہے ۔مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔
٭٭٭انجاز٭٭٭
٭پاکستان36 روپے60 پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے80پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
٭٭٭فوری٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے62پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے87پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا03پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
٭٭٭اے این بی ٹیلی منی٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے14پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے83پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا05پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
٭٭٭این سی بی کوئیک پے٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے57پیسے(فیس21ریال) ٭انڈیا۔18روپے61پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 03پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
٭٭٭تحویل الراجحی٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے53پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے76پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا14پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
٭٭٭ایکسپریس منی٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے53پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے78پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 14پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
٭٭٭٭منی گرام٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے60پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔19روپے01پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا11پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
٭٭٭ارسل٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے95پیسے(فیس صفرریال) ٭انڈیا۔18روپے91پیسے(فیس17ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا93پیسے(پویشہ)(فیس17ریال)
٭٭٭ریاض بینک٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے54پیسے(فیس صفرریال) ٭انڈیا۔18روپے81پیسے(فیس17ریال) ٭بنگلہ دیش۔(ریٹ موصول نہیں ہوا )