بالی وڈ کے مشہور اداکار راجکمار راو کو اگلی فلم کی آفر ہوئی ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار راجکمار راو کو فلم ستری کےبعد ایک اور کامیڈی ہارر فلم میں کاسٹ کرنے کی خبر آئی ہے۔ستری فلم کے پروڈیوسردنیش ویجان ایک اور کامیڈی ہارر فلم بنارہے ہیں جس میں راجکمار کو کاسٹ کیاگیاہے۔راجکمار ان دنوں فلم ' میڈ ان چائنہ' اور مینٹل ہے کیا' کی تیاری کررہے ہیں۔