علی ظفر ، ریتک اور شاہد پرکشش مرد
جمعرات 13 دسمبر 2018 3:00
ایشیا کے پرکشش مردوں میں پاکستانی و ہندوستانی اداکاروں کے نام سامنے آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال ایشیا کے 50 پُرکشش مردوں کی فہرست جاری کی ہے۔ فہرست کے مطابق شاہد کپور،ریتک روشن اور پاکستانی اداکار علی ظفر شامل فہرست ہیں۔ مشہور گلوکار زین ملک اور ہندوستانی ڈراموں کے اداکاروں کےنام بھی اس میں شامل ہیں۔