Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی فلم کیلئے اعزاز

پاکستان کی اینی میٹڈ فلم نے جنوبی ایشیا بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی ٹیم نے سوشل میڈیا پر خبر دی ہے کہ پاکستان کے وقار میں اضافے سے ہم سب بہت خوش ہیں۔ہم ہر اس فرد کے شکر گزار ہیں جس نے ہمیں محبت اور حمایت دی۔بتایاجارہاہے کہ فلم کو یہ ایوارڈ شائقین سینما کی پسندیدگی کی بنا پر دیاگیاہے۔یہ فلم رواں برس ریلیز ہوئی ہے۔
 

شیئر: