Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی کابینہ میں ترمیم کیوں؟

جدہ..... خادم حرمین شریفین کی زیر صدارت نئی کابینہ کی تشکیل کا سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ اسکی میعاد ختم ہوگئی تھی۔ نئی کابینہ 33ممبران پر مشتمل ہے۔ اس میں کئی نئے وزیر تعینات کئے گئے ہیں۔ نمایاں ترین وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ، وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم العساف اور وزیر اطلاعات و نشریات ترکی الشبانہ ہیں۔
 

شیئر: