Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ : قدیم قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش

مدینہ منورہ۔۔ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی شریف سے متصل القرآن الکریم نمائش گاہ کا ایک منظر جہاں قدیم قلمی نسخے اور جدید ٹیکنالوجی سے شائع کردہ قرآن پاک کے نسخے کتاب الہیٰ کا تعارف کرانے کے لئے رکھے ہوئے ہیں۔ 12ہالوں پر مشتمل نمائش کو دیکھنے کیلئے ہزاروں زائرین پہنچ رہے ہیں۔ فجر بعد سے رات 9بجے تک ساتوں دن نمائش کے دروازے کھلے رہتے ہیں۔ اب تک 40لاکھ افراد نمائش دیکھنے کیلئے آچکے ہیں۔

شیئر:

متعلقہ خبریں