Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں شدید برف باری سے ہلاکتیں بڑھ گئیں

واشنگٹن۔۔۔امریکہ میں شدید برف باری، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی۔امریکہ کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں۔  کنساس، نبراسکا ، نارتھ ڈکوٹا ، ساوتھ ڈکوٹا اور منی سوٹا میںجاری شدید برف باری سے نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔متاثرہ علاقوں میں سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیںاور ہزاروں پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔برف باری اور تیز ہواوں سے بجلی اور مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ مسی سپی ، لوزیانا ، پینسلوینیا میں بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ۔

شیئر: