Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف : تاریخی مسجد میں ترمیم

طائف ۔۔۔ طائف شہر سے 140کلو میٹر جنوب میں واقع بنی مالک کے القضاة قریہ میں صحابی رسول جریر بن عبداللہ البجلیؓ سے منسوب مسجد مخدوش حالت میں نظر آرہی ہے۔ محکمہ سیاحت و قومی آثار پتھروں سے بنی اس مسجد کی اصلاح و مرمت کرائیگا۔

شیئر: