Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ:گودام میں آتشزدگی

جدہ ۔۔۔ جدہ میں فلسطین اسٹریٹ کے شمال مشرق میں واقع ایک گودام میں اتوار کو آگ لگ گئی تھی۔ دھویں کے کثیف بادل پورے علاقے پر چھا گئے تھے۔شہری دفاع کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے آگ پر قابو پالیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شیئر: