Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہواوے وائے 5 لائٹ اسمارٹ فون لانچ‎

ہواوے کمپنی کی جانب سے دوسرا اینڈرائیڈ اوریو گو ایڈیشن اسمارٹ فون پیش کر دیا گیا ہے۔یہ ایک انٹری لیول اسمارٹ فون ہے ۔ فون کا ڈسپلے 5.45 انچ کا ہے ۔ اسمارٹ فون میں میڈیا ٹیک 6739 پروسیسر دیا گیا ہے۔ فون کی پشت پر 8 میگاپکسل اور فرنٹ پر 5 میگا پکسل کا کیمرہ شامل گیا ہے۔فون کو 1 جی بی ریم کے ساتھ 16 جی بی اسٹوریج کے آپشن میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ فون اینڈرائڈ اوریو گو ایڈیشن آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون کی قیمت 16500 پاکستانی روپے ہے اور اسے کالے اور نیلے رنگ میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
 

شیئر: