Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثی کمانڈر گھروں پر نہیں!

ریاض ۔۔۔ امریکہ کے معروف جریدے واشنگٹن پوسٹ نے باتصویر رپورٹ جاری کرکے بتایا ہے کہ حوثی کمانڈر اور رہنما عرب اتحاد کے طیاروں کے حملوں کے ڈر سے اپنے گھروں میں نہیں سوتے۔ تفصیلات کے مطابق حوثی کمانڈر خوف کے مارے جگہ جگہ اپنے سراغرساں کارندے تعینات کئے ہوئے ہیں۔ایک غیر ملکی کو خارجی صحافیوں اور رپورٹروں کی سن گن لینے کیلئے تعینات کئے ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ حوثی رہنما پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں جبکہ اپنے مخالفین اور قیدیوں کے ساتھ جیلوں میں انتہائی تشدد والا برتاﺅ اپنائے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: