Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مارگوٹ ، باربی ڈول بنیں گی

ہالی وڈ اداکارہ مارگوٹ روبی کو نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیا۔اداکارہ روبی باربی ڈول پر بننے والی ایک نئی ہالی وڈ فلم میں مرکزی کردار کریںگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 60 سال سے زائد عرصہ پہلے تخلیق کی گئی کھلونا گڑیا باربی ڈول پر فلم بنانے کا فیصلہ کیاگیاہے جس میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کو یہ اہم کردار دیاگیاہے۔فلم کا نام اور مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

 

شیئر: