Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موسم سرما کے ٹوٹکے ‎

سرد موسم  میں گرم دودھ میں ہلدی ، چٹکی بھر نمک اور گڑ ملا کر  بچوں کو پلائیں .  اس سے نزلہ ، زکام ، کھانسی  اور سانس لینے میں تکلیف سے راحت مل جائیگی . 
سرد موسم میں شہد ، دار چینی ، ادرک ، لہسن ،  لال مرچ ، لونگ ، پالک  ، ہلدی اور پیاز کےاستعمال کو بڑھا دینا چاہیے کیونکہ یہ اشیاء جسم کو گرم رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں . 
سرد موسم جلد کومتاثر کرتا ہے  . ہونٹ پھٹنا شروع ہو جاتے ہیں . ہونٹوں کو پھٹنے سے بچانے اور نرم و ملائم بنانے کے لیے  دیسی موم میں لیموں کا رس ملا کر لگائیں . 
روغن بادام میں شہد ملا کر لگانے سے  ہونٹ سردی کے اثرات سے محفوظ رہتے ہیں . 
 

شیئر: