Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا آپ نے کبھی فالسے کا اچار کھایا یے ؟

اجزاء۔
فالسے۔ ایک کلو
چینی۔ تین کھانے کے چمچ
نمک ۔ایک چائے کا چمچ
تیل۔ آدھا کپ
اچاری رائی۔ ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ۔ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)
ہلدی۔ آدھا چائے کا چمچ
کلونجی۔ ایک چائے کا چمچ
سونف۔ ایک چائے کا چمچ
ترکیب۔فالسوں کو اچھی طرح دھو لیں۔اب ان میں چینی اور نمک شامل کرکے ایک پلاسٹک کے پیالے میں ڈھک کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔پھر تیل، اچاری رائی، لال مرچ، ہلدی، کلونجی اور سونف کو مکس کر لیں۔اب اس میں فالسے شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔پھر اسے اسٹرلائزر بوتل میں ڈالیں اور دو دن کے بعد استعمال کریں۔
 

شیئر: