Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حسن نصر اللہ کو کینسر ہوگیا؟

ریاض ۔۔۔ مصر کے معروف جریدے ”الوفد“ نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ لبنانی حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کو کینسر ہوگیا۔ انکی حالت انتہائی نازک ہے۔ 2ماہ سے منظر عام پر نہیں آئے۔ ایران کے شیراز اسپتال میں انکا علاج ہوچکا ہے۔ اب انہیں بیرو ت کے ایک اسپتال میں خفیہ طریقے سے علاج کیلئے لایاگیا جہاں وہ الگ تھلگ کمرے میں ہیں۔رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حسن نصر اللہ کی روپوشی اسرائیل کو اچھی نہیں لگ رہی ۔ فریقین کئی برس سے مناسب تعلقات استوار کئے ہوئے ہیں۔

شیئر: