Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صلاة الخسوف کی امامت ڈاکٹر بندر بلیلہ کرینگے

مکہ مکرمہ۔۔۔ آج پیر کو مسجد الحرام میں صلاة الخسوف ادا کی جائے گی۔ امام و خطیب ڈاکٹر بندر بلیلہ امامت کریں گے۔ نماز 6.33 منٹ پر پڑھی جائے گی۔ ماہر فلکیات ملھم ہندی نے بتایا کہ چاند گرہن کی شروعات صبح 6.34 منٹ پر ہوگی اور 7.41 منٹ پر مکمل چاند گرہن ہوجائے گا۔ چاند گرہن کا سلسلہ ایک گھنٹہ 2 منٹ تک جاری رہے گا۔ 

شیئر: