بالی وڈ کی نئی آنےوالی فلم” ٹوٹل دھمال“ کی دو نئی جھلکیاں سامنے آئی ہیں۔ اداکار اجے دیوگن فلم کے نئے پوسٹر میں وہ خود ایک شیر کے ساتھ نظرآرہے ہیں جبکہ دوسرے پوسٹرمیں فلم کی کاسٹ موجود ہے۔ سب کے چہرے ایک درخت کی بیک گراﺅنڈ پر موجود ہیں جبکہ درخت کے اندر سے ہاتھی کی سونڈ نمایاں ہے۔