Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور۔۔۔ ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سویاآئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 1.9 فیصد بڑھ کر 2269 رنگٹ (549.39 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 40437 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
 
 

شیئر: