ماضی کی مشہور اداکارہ سمیتا پاٹل کے بیٹے پرتیک ببر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارپرتیک ببر نے ثانیہ ساگر سےمہاراشٹری انداز میں لکھنو شہر میں شادی کی ۔وہ لکھنو سے واپس ممبئی آگئے ہیں۔ پرتیک ببر اب تک متعدد فلموں میں مختلف کردار ادا کرچکے ہیں۔