Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تارکین کے ترسیل زر میں 3.7 فیصد کمی

ریاض ۔۔۔ 2018 ءکے دوران تارکین نے 2017ءکے مقابلے میں 3.7فیصد کم رقم بھیجی۔ انہوں نے 2018ءمیں 136.43ارب ریال ارسال کئے جبکہ 2017ءمیں 141.66ارب ریال ارسال کئے تھے۔ سعودیوں نے 2018ءکے دوران 60.27ارب ریال باہر بھجوائے۔ 2017ءکے مقابلے میں 7.7فیصد کم رقم بھجوائی۔ انہوں نے 2017ءمیں 65.27ارب ریال باہر بھیجے تھے۔
 
 
 
 

شیئر: