Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکا فلم فیسٹیول کی چیئرپرسن مقرر

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اب فلم فیسٹیول کی سربراہی بھی کریںگی۔ دیپیکا پڈوکون کو حال ہی میں ممبئی فلم فیسٹیول کی چیئرپرسن مقرر کیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا کو یہ اعزاز انڈسٹری میں 10 سالہ فنی خدمات پیش کرنے پر دیاگیاہے۔اس سے پہلے یہ عہدہ عامر خان کی اہلیہ کرن راﺅکے پاس تھا۔ دیپیکا آج ایک کامیاب اور بالی وڈ کی ٹاپ کی مشہور اداکارہ مانی جاتی ہیں۔
 

شیئر: