بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ جہاں جاتے ہیں، کچھ منفرد کرکے مداحوں میں مقبول ہونے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے تاہم ایسی ہی ایک کوشش انہیںالٹی پڑگئی ۔رنویر کی تصویر کو شہرت تو ملی مگر تنقید بھرے جملوں کےساتھ۔رنویر سنگھ پولیس کی ایک تقریب میں پہنچے جہاں انہوں نے پولیس اہلکاروں کےساتھ ایسے بھونڈے انداز میں تصویر بنائی کہ مداح برا مان گئے۔ ناقدین کا کہنا ہے رنویر ،پولیس کی وردی کو جوتے لگارہے ہیں تو کسی نے کہاکہ اس طرح تصویر بنانا باعث شرم ہے۔