بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریٹی زنٹا نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں ۔اداکارہ پریٹی زنٹا نے 1998 میں ایکساتھ دو فلموں شاہ رخ خان کےساتھ فلم ”دل سے “اور بوبی دیول کےساتھ فلم ”سولجر“ سے بالی وڈ میں قدم رکھا۔ پریٹی اب تک کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔3 برس قبل ایک امریکی شہری سے شادی کے بعد بالی وڈ فلموں سے دور ہیں۔پریٹی اسپورٹس ٹیموں کی سفیر بھی رہی ہیں۔