شمیتا شیٹی نے40 بہاریں دیکھ لیں ہفتہ 2 فروری 2019 3:00 بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کی چھوٹی بہن شمیتا شیٹی نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں۔اداکارہ شمیتا شیٹی نے 19 برس قبل 2000 میں فلم محبتیں سے انڈسٹری میں قدم رکھا ۔پہلی ہی فلم ہٹ ثابت ہوئی وہ اب تک متعدد فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔ محبتیں بہار 40 شمیتا شیٹی شیئر: واپس اوپر جائیں