Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بوبی دیول 50 کے ہوگئے

بالی وڈ اداکار بوبی دیول نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں۔دھرمیندر کے بیٹے اور سنی دیول کے چھوٹے بھائی بوبی دیول نے 90ءکی دہائی میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔حال ہی میں ریس تھری میں بوبی اداکاری پیش کرتے دکھائی دیئے ہیں۔

 

شیئر: