Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چوتھا سمندری میلہ

جدہ ۔۔۔ جدہ کنگ فیصل سی بیس میں چوتھے سمندری میلہ شروع ہوگیا اس موقع پر چھاتہ بردار فوجیوں نے اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا۔ عام شہریوں کو بھی میلے میں آنے کی اجازت ہے۔ یہاں مقامی شہری اہل و عیال کے ہمراہ پہنچے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: